Baat Se Baat

Baat Se Baat

    200

    بات سے بات 30 نثری مضامین کا مجموعہ ہے جو 2007ء میں شایع ہوا۔ یہ ہلکے پھلکے طنزیہ و مزاحیہ مضامین 1980ء کی دہائی میں ریڈیو پاکستان کے لیے لکھے گئے تھے۔
    ان مضامین کی زبان خالص ادبی ہے لیکن لفظوں پر انور مسعود کا اختیار اسی طرح ہے جیسے طنزیہ و مزاحیہ شاعری میں حرفوں کی لگامیں ان کی مکمل دسترس میں رہتی ہیں۔ ہر مضمون کسی نہ کسی معاشرتی وسماجی مسئلے کو جامع اختصار سے پیش کرتا ہے۔
    چھوٹی چھوٹی باتوں سے باتیں نکال کر ان کی ترتیب و توازن سے بلند و بالا خیالات کا محل تعمیر کرنا انور مسعود کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے اور اس کتاب سے یہ حقیقت پوری طرح عیاں ہو جاتی ہے

    Description

    • Print Length pages
    • PublisherDost Publications
    • Publication Date2007
    • Sold ByOnline book
    • LanguageUrdu
    • ISBN

    Reviews

    Comments are closed.