Baatein Hamari Yaad Rehy Gii

Baatein Hamari Yaad Rehy Gii

    400

    زندگی میں عموماً کچھ واقعات ایسے پیش آتے ہیں جو بھلاۓ نہیں جاتے۔ ضروری نہیں کہ ان کا تعلق ہماری زات سے ہی ہو، بعض واقعات دوسروں کے بھی ایسے ہیں جو ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ ثوبان امتیازی کی کتاب ” باتیں ہمارے یاد رہیں گی” میں کچھ ایسے ہی واقعات کا زکر ہے۔ ثوبان اردو زبان اور ادب میں ایم اے ہیں، راولپنڈی کے گورڈن کالج میں اردو کے استاد رہے ہیں۔ قانون بھی پڑھا اگرچہ ملازمت بینک میں کی ہے اور اسی سلسلے میں لندن میں رہے ہیں۔

    Description

    • Print Length300 pages
    • Publisheralfaisalpublisher
    • Publication Date
    • Sold ByOnline book
    • LanguageUrdu
    • ISBN

    Reviews

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *