Farhang-e-Aasfia

Farhang-e-Aasfia

    4,500

    قوموں کی معاشی اور سماجی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ذخیرہ علوم ان کی اپنی زبانوں میں دستیاب ہو۔ اُردو زہنی اُپج، فکری مالیدگی اور ان کی ہمہ جہت ترقی کے لیے بھی ضروری ہے کہ اُردو زبان میں عصری علوم اور فنون سے متعلق بنیادی اور معیاری کتابیں شایع ہوں۔ چنانچہ ترقی اُردو بورڈ نے عصری ضروریات کو پیشِ نظر رکھتے ہوۓ اسکولوں اور کالجوں کی نصابی کتابوں، بچوں کے ادب، نعات اور انسائکلوپیڈیا کی تیاری کے علاوہ عام مطالعےکی سائنسی، علمی اور ادب کتابوں کی اشاعت کا ایک جامع پروگرام مرتب کیا ہے۔قوموں کی معاشی اور سماجی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ذخیرہ علوم ان کی اپنی زبانوں میں دستیاب ہو۔ اُردو زہنی اُپج، فکری مالیدگی اور ان کی ہمہ جہت ترقی کے لیے بھی ضروری ہے کہ اُردو زبان میں عصری علوم اور فنون سے متعلق بنیادی اور معیاری کتابیں شایع ہوں۔ چنانچہ ترقی اُردو بورڈ نے عصری ضروریات کو پیشِ نظر رکھتے ہوۓ اسکولوں اور کالجوں کی نصابی کتابوں، بچوں کے ادب، نعات اور انسائکلوپیڈیا کی تیاری کے علاوہ عام مطالعےکی سائنسی، علمی اور ادب کتابوں کی اشاعت کا ایک جامع پروگرام مرتب کیا ہے۔ زیرِ نظر کتاب بھی اسی اشاعتی پروگرام کا ایک حصہ ہے، اُمید ہے کہ اسے علمی اور ادبی حلقوں  میں پسندیدگی کی نظروں سے دیکھا جاۓ گا۔

    Description

    • Print Length500 pages
    • Publisheralfaisalpublisher
    • Publication Date
    • Sold ByOnline book
    • LanguageUrdu
    • ISBN

    Reviews

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *