Gurriya Ghar

Gurriya Ghar

    230

    ممتاز مفتی کے افسانوں کا پانچواں مجموعہ گڑیا گھر ہے جسے پہلی مرتبہ 1965ء میں رائڑز گلڈ اشاعت گھر نے کراچی سے شائع کیا۔
    چوتھے اور پانچویں مجموعے کی اشاعت میں تقریباً تیرہ سال کا وقفہ ہے۔ اس وقفے کے دوران ممتاز مفتی کی تین کتابیں؛ سٹیج ڈرامہ نظام سقہ ، مضامین کا مجموعہ غبارے اور سوانحی ناول علی پور کا ایلی شائع ہوئیں۔ اسی دوران ممتاز مفتی کا رابطہ صوفیوں اور درویشوں سے ہوا۔ قدرت اللہ شہاب سے بھی ملاقات ہوئی جو ان کی زندگی میں ایک بڑے تغیر کا باعث بنی۔
    اس مجموعے میں کُل 14 افسانے ہیں۔

    Description

    • Print Length0 pages
    • Publisheralfaisalpublisher
    • Publication Date
    • Sold ByOnline book
    • LanguageUrdu
    • ISBN

    Reviews

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *