Kahi na Jai

Kahi na Jai

    250

    ممتاز مفتی کا آٹھواں اور آخری افسانوی مجموعہ “کہی نہ جائے” کے عنوان سے 1992ء میں فیروز سنز لاہور نے شائع کیا۔ ممتاز مفتی کہتے ہیں۔ ۔ ۔
    سنہ 1943ء میں مَیں نے اپنا پہلا مجموعہ ان کہی بڑے زعم سے سے پیش کیا تھا کہ دلوں میں چھپی ہوئی ان کہیاں کہہ دوں گا۔ آج 1989 ء میں اپنا آخری مجموعہ کہی نہ جائے پیش کر رہا ہوں۔ مجھے اعتراف ہے کہ دل کی بات جو گھٹتے گھٹتے منہ تک آ جائے کہی نہ جائے۔

    Description

    • Print Length205pages
    • Publisheralfaisalpublisher
    • Publication Date
    • Sold ByOnline book
    • LanguageUrdu
    • ISBN

    Reviews

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *