Samay ka Bandhan

Samay ka Bandhan

    300

    فیروز سنز لاہور نے 1986ء میں ممتاز مفتی کا ساتواں افسانوی مجموعہ “سمے کے بندھن” شائع کیا۔
    سمے کا بندھن انیس افسانوں پر مشتمل ہے۔ ان افسانوں میں ممتاز مفتی کے ذہنی افق کے سبھی منظر دکھائی دیتے ہیں۔ ان افسانوں میں نظر آتا ہے کہ ممتاز مفتی حیات کو بڑے اعتماد اور فنکارانہ چابک دستی سے کئی رنگوں اور لہجوں میں پیش کرنے پر قادر ہیں۔

    Description

    • Print Length185 pages
    • Publisheralfaisalpublisher
    • Publication Date
    • Sold ByOnline book
    • LanguageUrdu
    • ISBN

    Reviews

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *