Ulta Darakht

Ulta Darakht

    240

    نصف صدی بیشتر تحریروں نے جو کروٹ لی اور جو ادیب سامنے آۓ، وہ آج بھی زندہ ہیں، ان کی تحریریں آج اُردو ادب کی شاہکار تحریروں میں شمار کی جاتی ہیں۔ ان تحریروں کو پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ حالات و واقعات ہر دور میں یکساں رہے ہیں، بس زمانے کے لحاظ سے اس میں کرداروں کا فرق ہو جاتا ہے۔ کرشن چندر کی تحریریں بھی ایسی ہی ہیں کہ جن کو پڑھنے کے بعد قاری دیر تک ان کے کاٹ دار جملوں اور کرداروں میں کھویا رہتا ہے۔

    Description

    • Print Length104 pages
    • PublisherJumhoori Publications
    • Publication Date2017
    • Sold ByOnline book
    • LanguageUrdu
    • ISBN9698455523

    Reviews

    Comments are closed.